بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دیJune 1, 2025By Faisal Zaheer0 پارٹی کو الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹر کروانے کی اجازت، آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی اہل ہوگی