80فیصدعلاقےسےنکاسی کاعمل مکمل کرلیا،20فیصد پر کام جاری ہے،ارسلان شیخ
Sukkur
شدید زخمیوں میں سے ایک بچی حنیفہ اور دو خواتین خالدہ اور منہا دم توڑ گئی ہیں جب دیگر زخمی زیر علاج ہیں۔
بیوہ خاتون نےگیارہ سالہ بیٹی کو اپنی ہی برادری کے حبدار نامی شخص کو دو لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں فروخت کرکے شادی کرانے کا معاہدہ کیا تھا۔
محکمہ خوراک کندھ کوٹ اور کشمور کے افسران کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے، نیب
نیب نے ندیم بھٹو کو لاڑکانہ سے گرفتار کیا تھا
دریائے سندھ میں پانی کی کمی کے باعث پانچ فٹ بڑی ڈولفن ابل نہر کے کنارے پھنس گئی۔
ماہی گیروں کے نہر میں زہر ڈالنے سے ہزاروں کی تعدادمیں مچھلیاں مرگئیں