صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان کے بدلے بنگلادیشی کارگو جہاز 23 افراد سمیت چھوڑ دیاApril 15, 2024By Mehmood Ahmed0 تاوان کی رقم تین بوریوں میں ہوائی جہاز سے کارگو پر گرائی گئی ، خبر ایجنسی