انگلینڈ کے جوروٹ نے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیےSeptember 1, 2024By Ahmed Hussain0 جوروٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ 34 سنچریاں بنانے والے انگلش بلے باز بن گئے۔