راولپنڈی ڈویژن کیلئے بجٹ میں کیا رکھا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیںJune 16, 2025By Faisal Zaheer0 راولپنڈی اور لاہور کے درمیان ہائی سپیڈ ریل کی فیزیبلٹی اینڈ سیڈ منی کیلئے 2 ارب ،راولپنڈی/اسلام آباد سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین کیلئے 1 ارب مختص