پی ٹی آئی ورچوئل جلسے میں عمران خان کے خطاب کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال ہونے کا انکشافDecember 18, 2023By ویب ڈیسک0 سابق وزیر اعظم کی تقریر ایک تحریری ورژن سے تیار کی گئی تھی جس کی انہوں نے جیل سے منظوری دی ، پارٹی عہدیداران