پی ٹی آئی کور کمیٹی میں 2 گروپ آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر غداری کے الزاماتAugust 19, 2023By ویب ڈیسک0 یہاں ایک غدار بیٹھا ہے ، عمر ایوب اور شبلی فراز اجازت دیں تو نشاندہی کر دوں گا ، اجلاس میں شریک رکن کا دعویٰ