فنڈز کا معاملہ ، خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اور سرکاری افسر کے درمیان ہاتھا پائیAugust 1, 2023By Mehmood Ahmed0 اقبال وزیر نے چیف رورل ڈویلپمنٹ حامد نوید کو زخمی کیا ، بعد ازاں جرگے میں معافی مانگ لی