صدرٹرمپ آئندہ 2 ہفتوں میں ایران کے حوالے سے فیصلہ کریں گے،ترجمان وائٹ ہاؤسJune 19, 2025By Faisal Zaheer0 ایران کو 60 دن کا وقت دیا گیا،معاہدے نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل نے 61 ویں دن ایکشن لیا،کیرولین لیوٹ