سابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر کراچی میں انتقال کر گئےMay 26, 2025By Faisal Zaheer0 95 سالہ کمال اظفر کافی عرصے سے علیل تھے،انکی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،سینیٹر وقار مہدی