سعودی عرب کا اسمارٹ حج کی جانب اہم قدم، نسک کارڈ متعارفJune 11, 2024By Ahmed Hussain0 جو عازمین حج مکہ پہنچے ہیں ان میں موجود 95 فیصد افراد کو کارڈز دیئے جا چکے ہیں۔