پنجاب حکومت کا ڈرگ کورٹس کو ایک نئے انداز سے تشکیل دینے کا فیصلہApril 17, 2025By Faisal Zaheer0 ڈرگ کورٹس میں ایک سیشن جج،2ماہرین پر مشتمل ٹریبونل قائم کیا جائے گا، بل پنجاب اسمبلی پہنچ گیا