دانش الہٰی نے بوسٹن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیاAugust 8, 2025By Faisal Zaheer0 پاکستانی ایتھلیٹ نے 3 گھنٹے اور 26 منٹ کے وقت کے ساتھ ریس مکمل کی، جو کہ قومی لباس میں ریکارڈ کیا جانے والا تیز ترین وقت ہے