کراچی ، فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے 29 خواتین اور بچے بیہوشAugust 9, 2023By Mehmood Ahmed0 سی فوڈ کمپنی کا پائپ لیک ہونے سے امونیا گیس کا اخراج ہوا ، متاثرہ خواتین اور بچے ہسپتال منتقل