عہدے کیلئےکم سے کم عمر 45 اور زیادہ سے زیادہ 62 سال ہو،ایئرلائن اور ایوی ایشن کا 20 سال کا تجربہ مانگا گیا
ceo
ارشد ملک کی تعیناتی غیرقانونی ہے اس لیے ان کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے اور اس تقرری کی تحقیقات غیرجانبدار ادارے سے کرائی جائے، آڈیٹرجنرل پاکستان
آسٹریلیا نے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کی درخواست قبول کی ہے، 2022 میں کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی۔
پی آئی اے کی خاتون افسر کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کا سی ای او ارشد ملک نے نوٹس لے لیا۔
کارگیل اگلے پانچ برس میں پاکستان کے زرعی شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گی۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اگر آپ طاقتور اور امیر ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں آپ کے وزرا کالونی میں شاندار بنگلے کو جیل قرار دیاجائے گا
میاں جاوید سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے سی ای او تھے اور سرگودھا یونیورسٹی کے معاملہ میں گرفتار تھے۔