5 کلومیٹرتک سفرپر کرایہ 20 سے بڑھاکر 30 روپے کر دیا گیا
BRT
فی اسٹاپ کرایہ 10 روپے بڑھایا جائے گا، اعلامیہ جاری
رواں سال شہریوں نے تقریباً 8 کروڑ 65 لاکھ مرتبہ بی آر ٹی کو سفر کے لیے استعمال کیا، ترجمان ٹرانس پشاور
طویل سفر کرنے والوں کو بس میں جگہ نہیں ملتی، سہولت کے لیے کرایہ بڑھایا گیا ، ترجمان
انٹرنیشنل کورٹ آف آربیٹریشن سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ خارج کردیا گیا، اعلامیہ
60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو کارڈ جاری کر کے 50 فیصد رعایت ملے گی۔
نیب ٹیم نے ملزمان کیخلاف شواہد اکٹھے ہونے کے بعد تحقیقاتی رپورٹ تیار کی ہے
مسافروں کو مزید سہولت دینے کیلئے نئی بسیں بی آر ٹی فلیٹ میں شامل کی گئیں، ترجمان
میڈیا میں آیا تھا کہ گاڑی پل کے نیچے سے نہیں گزر سکتی، جسٹس عمر عطا بندیال