امریکی صدر کا اضافی ٹیرف،بھارتی سٹاک مارکیٹس مندی کا شکارAugust 7, 2025By Faisal Zaheer0 بمبئی اسٹاک ایکسچینج 100 میں 126 پوائٹس کی کمی، بی ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 25 ہزار 607 پر ٹریڈ کر رہا ہے، بلومبرگ