باجوڑ میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے ، ایک جوان شہیدAugust 13, 2023By Mehmood Ahmed0 دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد