پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے داماد نے نیب میں چار درخواستیں دی ہیں جس میں پلی بارگین کی استدعا ہے
Bahria Town
عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے حوالے سے ملک ریاض اور اہل خانہ کو گارنٹیز تبدیل کرنے کی ہدایت کردی
بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی جائیدادوں کا بھی سراغ لگا لیا گیا۔
جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم ملک ریاض کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے ملک ریاض کے خلاف تخت پڑی کیس میں ریفرنس تیار کیا ہے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول کر لی۔
نیب نے ملک ریاض کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کراچی عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
موضع تخت پڑی، بحریہ ٹاؤن کراچی اور مری میں واقع گالف سٹی منصوبوں کی تحقیقات ہوئیں، ذرائع