قونصل جنرل پاکستانی قومی ترانے میں میوزک کی وجہ سے کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹSeptember 17, 2024By Faisal Zaheer0 اگر ترانا بغیر میوزک کے چلتا یا بچے پیش کرتے تو قونصل جنرل لازمی کھڑے ہوتے اور سینے پر ہاتھ بھی رکھتے