پشاور میں آپریشن ، کیپٹن اور حوالدار شہید ، 5 دہشتگرد ہلاکMay 26, 2024By ویب ڈیسک0 سکیورٹی فورسز نے حسن خیل کے علاقے میں کارروائی کی ، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد زخمی بھی ہوئے ، آئی ایس پی آر