خیبر پختونخوا میں بارشیں ، چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 14 افراد جاں بحقApril 16, 2024By ویب ڈیسک0 لوئر دیر کے لقمان بانڈہ میں بوسیدہ مکان گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے ، پشاور میں بارش کا پانی گھروں میں داخل