لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی تصدیق کردیAugust 22, 2025By ویب ڈیسک0 ملزم شاہ ریزعظیم کو9 مئی مقدمے میں گرفتارکیا،عدالت میں پیش کیا جائیگا، ریاست مخالف عناصر کیلئے کوئی رعایت نہیں، ڈی آئی جی