بھارت میں حالات بدستور کشیدہ: دہلی کے وزیراعلیٰ سمیت متعدد رہنما نظر بندDecember 9, 2020By ویب ڈیسک0 سیاسی جماعتوں، ریلوے ورکرز، ٹرک ڈرائیورز، اساتذہ اور مزدور یونینز نے بھی ’بھارت بند‘ کی حمایت کر دی ہے