بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو نماز عید بھی ادا نہ کرنے دیMay 14, 2021By ویب ڈیسک0 ق پلوامہ کے علاقے سے بھارتی فورسز نے ایک خاندان کے 5 افراد کو حراست میں لے لیا جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔