پہلا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیAugust 9, 2025By ویب ڈیسک0 281 رنز کا ہدف 48.5 اوور میں چوکا لگا کر مکمل، حسن نواز کی 63 اور رضوان کی 53 رنز کی اہم اننگز