ژوب ، سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن ، 7 دہشتگرد ہلاکJanuary 22, 2024By Mehmood Ahmed0 دہشتگرد فورسز کیخلاف کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ، قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ، آئی ایس پی آر