سندھ حکومت متحرک، بی آئی ایس پی کے تحت فوری امداد دی جائے، زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
متاثرین سیلاب کو کھانے پینے کے علاوہ دیگر ضروری اشیا کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے، چیئرمین پی پی کی متعلقہ حکام کو ہدایت
بلاول بھٹو زرداری نے جرمن وزیر خارجہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی ہے۔
عمران خان چاہتے تھے کہ ہر ادارہ ٹائیگر فورس بن کر کام کرے، وزیر خارجہ کا خطاب
جب تک سیاسی اور جمہوری آزادی حاصل نہ ہو، معاشی ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
انصاف میں تاخیر انصاف فراہم نہ کرنے کے مترادف ہے، چیئرمین پی پی
دیکھے اور ان دیکھے کئی باغی اراکین حکومت کے خلاف ووٹ دینے کا اشارہ دے چکے، چیئرمین پی پی
اس قانون کو نہیں مانتے جس کے تحت طلبا سیاست سے دور ہوں، چیئرمین پی پی کا پی ایس ایف کی تقریب سے خطاب
طلبہ یونین واحد ذریعہ ہے کہ جس سے نوجوان سیاست اور نمائندگی کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں، چیئرمین پی پی