Author: ویب ڈیسک

بھارت نے  چین کے ساتھ سرحد پر تنازعات اور جھڑپوں سے نمٹنے اور اپنی فوج کو جدید اسلحے اور ہتھیاروں سے لیس کرنے کے لیے سالانہ دفاعی بجٹ میں 13 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے 550ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جس میں 73ارب ڈالر دفاع کی مد میں رکھے گئے ہیں۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق  دفاعی بجٹ کے لیے رواں مالی سال کے دوران 5.94 لاکھ کروڑ روپے رکھے گئے۔ بجٹ تجاویز میں بارڈر روڈ ڈویلپمنٹ کے لیے مختص 4500 کروڑ روپے کو بڑھا کر…

Read More