پی پی 38 سیالکوٹ، ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی نے میدان مار لیاJuly 28, 2021By ویب ڈیسک0 پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے 62 ہزار657 ووٹ حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔