وزیراعلی کی ہدایت پرگلوبل ویلیج میں پنجاب صنعتی نمائش کا افتتاحApril 23, 2025By ویب ڈیسک0 گلوبل ویلیج ایکسپو میں پنجاب بھر سے مندوبین شریک ہیں، پنجاب بھر سے 200 سے زائد کاریگروں نے ایکسپو میں اسٹالز لگائے، مریم اورنگزیب