اسلام آباد ایئرپورٹ پرطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ کی حاضر دماغی نےحادثہ ٹال دیاAugust 17, 2025By ویب ڈیسک0 جہاز رن وے پر ہی روک لیا گیا، معائنے کے بعد کراچی روانہ کر دیا گیا، ترجمان پی آئی اے