بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکرپاکستانی کیوئسٹ ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے فائنل پہنچ گیاJuly 18, 2025By ویب ڈیسک0 سیمی فائنل میں بھارت کے منن چندرا کو 4-2 سے ہرایا، محمد آصف کی شاندار پیش قدمی