واٹس ایپ کا نیا فیچر: موبائل فون کے بغیر میسج ممکن ہوگاJuly 16, 2021By ویب ڈیسک0 واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین موبائل فون کی بیٹری ڈیڈ ہونے کے باجود پیغامات بھیج اور موصول کرسکیں گے