نیب نے گزشتہ 3 سال میں 484 ارب روپے ریکور کیے، وزیراعظمMay 24, 2021By ویب ڈیسک0 جرائم پیشہ افراد کے خلاف تحقیقاتی اداروں کی کارروائی میں مداخلت نہ ہو تو نتائج ملتے ہیں، عمران خان