عدت میں نکاح کا کیس خارج کیا جائے ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستJanuary 15, 2024By Mehmood Ahmed0 سابق شوہر خاور مانیکا نے مذموم مقاصد کے لیے بدنیتی کے تحت شکایت درج کرائی ، درخواست میں موقف