خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کیلئے مزید 2 ارب روپے جاریAugust 26, 2025By ویب ڈیسک0 محکمہ خزانہ اب تک 6.5 ارب روپے سے زائد فنڈز ریلیز کرچکا، مزید امداد کابینہ کی منظوری سے مشروط