قومی ٹیم کے سابق اسپنر محمد حسین 45 سال کی عمر میں انتقال کر گئےApril 11, 2022By ویب ڈیسک0 وہ کچھ عرصے سے گردوں اور شوگر کی بیماری میں مبتلا تھے۔