بیگم کو گھر سے نکالنے پر قید اورجرمانے کی سزا تجویزAugust 13, 2025By ویب ڈیسک0 قومی اسمبلی میں فوجداری قانون ترمیمی بل 2025ء پیش، خواتین کی جبری بے دخلی کو قابل سزا جرم قراردینے پر غور