خواجہ آصف کی چیخ و پکار بے وجہ نہیں، اس کے پیچھے بڑا راز چھپا ہے، قادرمندوخیلAugust 9, 2025By ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر کے حلقے میں چپڑاسی کی تقرری بھی انکی مرضی سے ہوتی ہے، سلمان اکرم راجہ کوسیاست کا الف ب بھی نہیں آتا، پی پی پی رہنما