معروف اداکارہ و میزبان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریSeptember 1, 2021By ویب ڈیسک0 عدالت نے اداکارہ کو طلب کر رکھا ہے مگر وہ پیش نہ ہوئیں جس پر عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔