زمینی راستے سے عراق جانے والے زائرین کا سفر مؤخر، حکومت کا مطالبہ منظورAugust 8, 2025By ویب ڈیسک0 فلائٹ آپریشن جلد بحال کیا جائے گا، زائرین کو حکومت رعایتی ٹکٹ دلوائے گی، ٹیسوری اورطلال چوہدری کا اعلان