شہبازشریف سیڑھی سے پھسل گئے، کمر میں شدید تکلیف، دوہفتے آرام کا مشورہSeptember 30, 2021By ویب ڈیسک0 معالجین نے معائنہ کیا،ایکسرے بھی کرائے گئے،سیاسی سرگرمیاں معطل