اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا،دو اہم کھلاڑی کل کے میچ سے باہرFebruary 16, 2022By ویب ڈیسک0 ٹیم کے کپتان شاداب خان اور ذیشان ضمیر کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔