ویڈیو لنک سماعت کی اجازت ، نوٹسز ، احکامات ، درخواستیں ڈیجیٹل صورت میں جاری ہونگی ، سپریم کورٹ کے نئے رولز لاگوAugust 14, 2025By Mehmood Ahmed0 فوجداری درخواستوں پر فیس معاف اور جیل سے دائر درخواستوں کی نقول مفت کر دی گئیں