کراچی ، خفیہ سرنگ کے ذریعے پائپ لائن سے کروڑوں روپے کی ڈیزل چوری پکڑی گئی ، 65 ہزار لٹر برآمدJanuary 24, 2024By Mehmood Ahmed0 ڈیزل چوری کرنے کیلئے 12 سے 15 فٹ گہری اور 174 فٹ لمبی سرنگ کا انکشاف ، ملز انتظامیہ ملوث ہے ، ذرائع