محمد حارث نے بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیاJune 3, 2025By ویب ڈیسک0 بنگلادیش کے خلاف 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز، تیز ترین سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے