خاوند کو ’چھیڑنا‘ قہوہ خانے کی تباہی کا سبب بن گیاJune 18, 2019By ویب ڈیسک0 کویت کے قہوہ خانے میں صرف اس لیے پولیس بلائی گئی کہ وہاں موجود لڑکیوں نے اپنی بیوی کے ہمراہ وہاں موجود ’خاوند‘ کو ’چھیڑا‘ تھا۔