شوہر کو بیٹیاں نہیں پسند ہیں، متاثرہ خاتون
جعلی پیر
پیر کے5ساتھیوں کے خلاف بھی مقدمہ درج
نئی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ملزم کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
پیر نے دعویٰ کیا کہ بچے پر جن قابض ہیں جنہیں نکالنا ضروری ہے، بعد ازاں وہ کئی گھنٹے تک علی رضا کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔
آمنہ بی بی کو بیمار ہونے کی وجہ سے والدین پیر کے پاس لیکر گئے تھے جس نے بچی پر جن کا سایہ بتاتے ہوئے علاج شروع کردیا