فورٹ عباس: بچی کو آگ لگانے کا معاملہ، تین ملزمان گرفتار
مرکزی ملزم ثقلین شاہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ڈی ایس پی حسن محمود
جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے 10 سالہ بچی کو آگ لگا دی
آمنہ بی بی کو بیمار ہونے کی وجہ سے والدین پیر کے پاس لیکر گئے تھے جس نے بچی پر جن کا سایہ بتاتے ہوئے علاج شروع کردیا